• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردہ جانور کے گوشت کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )گڈاپ سٹی پولیس نے مضر صحت مردہ جانور کے گوشت کی خرید وفروخت میں ملوث ملزم کاشف علی ولد مظفر علی کو گرفتار کرکے مردہ جانور کا گوشت اور سپلائی میں استعمال ہونے والی پک اپ کو تحویل میں لے لیا، پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزم مردہ جانور کا گوشت مختلف ہوٹلوں پر فروخت کرتا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید