• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکسچر ٹرک کی ٹکر سے سڑک پر صفائی پر مامور خاکروب لڑکی شدید زخمی ہوگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسکیم 33سمیرا چوک کے قریب تیز رفتار مکسچر ٹرک کی ٹکر سے سڑک پر صفائی پر مامور خاکروب 17 سالہ عائزہ دختر کشن شدید زخمی ہوگئی،موقع پر موجود شہریوں نے مکسچر ٹرک کوگھیرے میں لے لیا،پولیس نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی سڑک کےکنارے بیٹھی تھی کہ مکسچر ٹرک بے قابو ہو کر اس سے جاٹکرایا ،پولیس نے مکسچر ٹرک تحویل میں لے کر ذمہ دار ڈرائیور کو حراست میں لےلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید