• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائٹ ایریا، لفٹ میں کام کے دوران گرنے سے مزدور جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا میں نجی کمپنی کے اندر لفٹ میں کام کے دوران گرنے سے مزدور 35 سالہ حارث ولد شمس الرحمٰن جاں بحق ہو گیا، متوفی اورنگی ٹاؤن کی رہائشی بتایا جاتا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید