• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں سابق کرکٹر سعید انور کا خصوصی لیکچر

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں پاکستان کے سابق کرکٹر اور عالمی شہرت یافتہ بلے باز سعید انور نے سیرت النبیؐ کے حوالے سے خصوصی لیکچر دیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کامیابی صرف محنت اور لگن سے حاصل ہوتی ہے،حقیقی سکون اللہ تعالیٰ کی یاد اور دین کی پیروی میں ہےاور رسول اکرمؐ کی شخصیت ہمارے لیے کامل نمونہ ہے۔
ملتان سے مزید