• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول کے ایڈمنسٹریشن آفس میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ گلگشت کے علاقہ علی گڑھ میں ماڈل سکول کے ایڈمنسٹریشن آفس میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو عملے کے مطابق آفس کے دروازے اور فرنیچر میں آگ لگی تھی، ریسکیو فائر فائٹرز نے چند منٹ کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔
ملتان سے مزید