کراچی(اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما سردار عبدالرحیم نے کہاہے کہ تھوڑی سی بارش نے سندھ حکومت کی کارکردگی بے نقاب کر د ی کراچی سمیت سندھ بھر میں نظامِ زندگی مفلوج ہو گئی ،ناقص میٹریل سے بننے والی سڑکیں بارش میں بہہ گئیں ،بلدیاتی ادارے عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہیں۔