• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8 اپریل کو ایسا فیصلہ دیں گے جو ملک کو ہلا کر رکھ دے گا، جج سپریم کورٹ

اسلام آباد (جنگ نیوز) 8اپریل کو ایسا فیصلہ دیں گےجوملک کو ہلا کر رکھ دے گا، جج سپریم کورٹ جسٹس ہاشم کاکڑ نے یہ ریمارکس سپریم کورٹ میں باپ کو قتل کرنے والے ملزم محمد صفدر کی سزا معافی کے کیس کی سماعت کے دوران دیئے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران مجرم کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ میرا موکل 14 سال سے قید میں ہے، جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ باپ کو مارنے والے کو 24 سال قید بھی کم ہے۔

ملک بھر سے سے مزید