• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ : سونا فی تولہ 7100 روپے سستا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ سونے کی قیمت میں 7100روپے فی تولہ کی کمی، چاندی کی قیمت بھی 350روپے فی تولہ گھٹ گئی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کمی کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 7100 روپے فی تولہ کی کمی سے 4لاکھ 86ہزار 962روپے فی تولہ ہو گئی۔

ملک بھر سے سے مزید