• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ: امریکا ایران جنگ میں بے یقینی سے فروخت کا دباؤ، 3500 پوائنٹس کی کمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، امریکا ، ایران جنگ خدشات اوربے یقینی کی باعث سرمایہ کاروں کی کم دلچسپی ،فروخت کے شدید دباو سے مارکیٹ میں بڑی مندی، کے ایس ای100انڈیکس 3500پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 55 ہزار سے کم ہو کر ایک لاکھ 52 ہزار پوائنٹس پر آگیا، 67.15 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں 331 ارب 87 کروڑ 34 لاکھ روپے کی کمی،سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی سے کاروباری حجم بھی 47.49 فیصد کم رہا۔

ملک بھر سے سے مزید