• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی کا ایف آئی اے میں تبادلہ

کراچی (اسد ابن حسن) وفاقی حکومت نے کمانڈینٹ نیشنل پولیس اکیڈمی تبادلہ کر دیا ہے۔ ڈپٹی سیکرٹری ٹو گورنمنٹ آف پاکستان محمود الحسن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کیبنٹ سیکریٹیریٹ، اسٹیبلشمینٹ ڈویژن نے گریڈ 21 کے پولیس سروس آف پاکستان کے ڈی آئی جی محمد ادریس جو بطور کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی تعینات ہیں ان کا فوری تبادلہ وزارت داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن کردیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید