• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے اشاروں کے اثرات 6768 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹاک ایکس چینج، مشرق وسطیٰ جنگ بندی کے اشارے ملنے پر سرمایہ کاروں میں زبردست جوش و خروش ، اربوں روپے کی سرمایہ کاری سے مارکیٹ میں تیزی کی طوفانی لہر ،کے ایس ای100انڈیکس میں4.55 فیصد کی شرح سے 6768 پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہ، 7 نفسیاتی حدیں عبور کرتے ہوئے ایک لاکھ 55 ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا، 75.25 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں 681 ارب 31 کروڑ 25 لاکھ روپے کا بھاری اضافہ،کاروباری حجم بھی 54.23 فیصد زیادہ رہا۔

ملک بھر سے سے مزید