• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ایشین ریسلنگ میں حصہ لے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کی ریسلنگ ٹیم 6 سے 12 اپریل تک کرغزستان کے شہر بشکیک میں ہونے والی سینئر ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ کھلاڑیوں میں بابر شاہ اور ایم گلزار شامل ہیں جبکہ انجم سہیل ٹیم کے کوچ ہیں۔

اسپورٹس سے مزید