• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ٹی ٹوئنٹی میں روزینہ اکرم انوِنسبلز کا حصہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) روزینہ اکرم نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں انوِنسبلز کی نمائندگی کررہی ہیں۔اسلام آباد کی نوجوان ا سپنر کا کرکٹ سفر 2019میں اسکول کے دنوں سے شروع ہوا۔ خاندان کی سپورٹ اور بھائی بہن کی حوصلہ افزائی نے روزینہ اکرم کے کیریئر کو نیا رخ دیا۔
اسپورٹس سے مزید