• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی کے ڈائریکٹر خرم نیازی کی خدمات وفاق کے سپرد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک خرم عبداللہ نیازی کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئی ہے، انہیں سی ڈی اے اسلام آباد کےانجینئرنگ کے شعبے میں بطور ممبر تعینات کیا گیا ہے، وہ اسلام آباد میں زیر تعمیر اسٹیڈیم کے کاموں کی دیکھ بحال کریں گے، خرم نیازی ڈیپوٹیشن پر دوسال سے پی سی بی میں ڈومیسٹک کرکٹ کے معاملات دیکھ رہے تھے۔

اسپورٹس سے مزید