• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنگلہ دیش نے ساف انڈر 20 فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن بھارت کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔مالدیپ کے شہر مال میں کھیلے گئے چیمپئن شپ کے فائنل میں مقررہ وقت میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی، جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جہاں بنگلہ دیش نے 3-4 سے کامیابی حاصل کی۔
اسپورٹس سے مزید