• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملائیشیا میں ہونے والی ورلڈ سکواش چیمپئن شپ ایشین کوالیفائر میں پاکستان کے عاصم خان نے فائنل میں جگہ بنا لی۔ عاصم خان نے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کے منگ ہانگ تانگ کو 3-2 سے شکست دی۔ ایونٹ کا فاتح کھلاڑی ورلڈ سکواش چیمپئن شپ میں حصہ لے گا۔

اسپورٹس سے مزید