• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی بحری جہاز کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا، حزب اللّٰہ کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک)ایران کی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے لبنانی ساحل کے قریب ایک اسرائیلی بحری جہاز کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ جنگ کے آغاز کے بعد تنظیم کا یہ اس نوعیت کا پہلا دعویٰ ہے۔حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جہاز لبنانی ساحل سے 68سمندری میل دور تھا اور وہ ’’لبنانی سرزمین پر حملوں کی تیاری کر رہا تھا۔
اہم خبریں سے مزید