• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کا مختلف شعبوں کے افراد کو ملنے والا ڈسکاؤنٹ ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی ) پی آئی اے انتظامیہ نے مہنگے جیٹ فیول کے باعث مختلف شعبوں کے افراد کو ملنے والے ڈسکاؤ نٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی آئی اے انتظامیہ نے اس فیصلے سے تمام ایئرپورٹس پر اسٹاف کو ہدایت کردی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پی آئی اے نے اسٹوڈنٹ، سینئر سٹیزن، جرنلسٹ ریٹائرڈ ملٹری پرسنز اے ایس ایف اہلکاروں کو ملنے والے ڈسکاؤنٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور پی آئی اے انتظامیہ نے اس فیصلے سے تمام ایئرپورٹس پر اسٹاف کو ہدایت کردی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید