• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ جاوید عالم اوڑھو نے سی پی او میں تعیناتی کے منتظر پولیس سروس آف پاکستان میں گریڈ 18کے آفیسر فاروق احمد سنجرانی کو حفیظ الرحمن بگٹی کی جگہ ایس ایس پی اسپیشل سیکورٹی یونٹ(ایس ایس یو) تعینات کردیا ہے ،جبکہ پولیس سروس آف پاکستا ن میں گریڈ 18 کے آفیسر حفیظ الرحمن بگٹی کا ایس ایس پی ایس آئی یو سے تبادلہ کرکے ایس ایس پی مدد گار 15 کراچی رینج تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید