• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر) پرانی انارکلی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 4لسٹڈ مفرور اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کو سٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے ذریعے حراست میں لیا گیا۔ گرفتار ہونے والے اشتہاریوں میں ارسلان، شکیل، عدیل اور عمران شامل ہیں، جو چوری، بوگس چیک اور فراڈ جیسے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے
لاہور سے مزید