• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی جمہوری اتحاد کی سپریم کونسل کا اجلاس

لاہور(خبرنگار)اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ علامہ زبیر احمد ظہیر کی صدارت میں سپریم کونسل کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں امریکہ ، اسرائیل، ایران جنگ، مشرق وسطیٰ کی صورت حالات، انسانی حقوق کی پامالی اور مسلم امہ کو درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔جس میں معروف قانون دان پروفیسر عدنان فیصل ، ڈاکٹر پروفیسر نعیم حفیظ اوکاڑوی، پروفیسر فیاض احمد سلفی، میاں محمد اصغر، معروف تاجر راہنما مولانا حکیم اللہ رکھا،مولانا عبدالستار نیازی اور دیگر راہنما شریک تھے۔
لاہور سے مزید