قطر نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی قیادت میں ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
دوحہ سے قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ قطر امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی نہیں کر رہا۔
انھوں نے مزید کہا کہ خطے میں حالات قابو سے باہر ہوسکتے ہیں۔ جنگ جاری رہی تو کوئی فاتح نہیں ہوگا۔