• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میچ سے قبل فاختہ اڑاکر حکومت پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سپر لیگ الیون میں بدھ کو کراچی میں حیدرآباد کنگز مین اور پشاور زلمی کے درمیان پہلے میچ سے قبل سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر نے امن کی علامتی فاختہ اڑاکر میچ شروع کرنے کا اعلان کیا۔ ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان حکومت کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

اسپورٹس سے مزید