• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ بندی کے قیام پر شہباز شریف اورسید عاصم منیر کی کاوشوں کو خراج تحسین،عدنان خالد بٹ

لاہور (نیوزرپورٹر) سابق نائب صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عدنان خالد بٹ نے جنگ بندی کے قیام پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کاوشوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک اہم سفارتی کامیابی ہے جس نے خطے کو ایک بڑے ممکنہ بحران سے محفوظ بنایا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی قیادت نے امن کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
لاہور سے مزید