• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ جناح ٹاؤن میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، ڈاکو پولیس کے حوالے

ملتان (سٹاف رپورٹر) فاطمہ جناح ٹاؤن کی سکیورٹی سول ڈیفنس اہلکاروں کے حوالے کرنے کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ، سول ڈیفنس اہلکاروں نے فاطمہ جناح ٹاؤن میں ڈکیتی کی وارت کو ناکام بنا کر ڈکیتوں کو پولیس کے حوالے کر دیا، ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے راشد ارشاد حسین کی جانب سے ڈکیتوں کو پکڑنے ولے 3اہلکاروں کو اعزازی شیلڈ،سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا گیا۔
ملتان سے مزید