• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کا رہائشی گمشدہ بچہ والدہ کے حوالے

ملتان (سٹاف رپورٹر)؛ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے کراچی کا رہائشی گمشدہ بچہ والدہ کے حوالے کر دیا، 9 سالہ عبدالمنعم ولد عمران کو دو روز قبل جلیل آباد کے علاقے سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی کاوش سے بچے کے والدین کو سیکٹر بی کورنگی نمبر 6 کراچی سے تلاش کیا گیا بچے کو اسکی والدہ فرزانہ بی بی اور بچے کے نانا کے حوالے کیا گیا۔
ملتان سے مزید