ملتان (سٹاف رپورٹر)نماز عیدالاضحی کے اجتماعات کے اوقات شاہی عیدگاہ خانیوال روڈ ملتان نماز عیدالفطر 08:30بجے‘ علامہ پروفیسرسید مظہر سعید شاہ کاظمی، شاہی عید گاہ کینٹ میں نماز عید 6.00بجے ادا کی جائیگی۔نماز عید مفتی سعید احمد پڑھائیں گے۔ جامع مسجد ابدالی مین نماز عید 6.15بجے ادا کی جائے گی۔جامع مسجد دربار شاہ رکن عالم میں نماز عید 7.45پر ادا کی جائے گی۔ نماز عید علامہ سید فیض الحسن گیلانی پڑھائیں گے۔جامع مسجد دربار حضر بہاؤالدین زکریا پر نماز عید 8.00بجے ادا کی جائے گی۔نماز عید علامہ ڈاکٹر ارشد علی بلوچ پڑھائیں گے۔ جامع مسجد دربار حضرت شاہ شمس پر نماز عید 6.30بجے ادا کی جائے گی نماز عید علامہ قاضی بشیر احمد گولڑوی پڑھائینگے۔جامع مسجد دربار حضرت موسی پر نماز عید 8.30بجے ادا کی جائیگی۔نماز عید قاری سعید سرمد پڑھائینگے۔ قدیمی جامع مسجد ممتازآباد ملتان نماز عید 8:00بجے‘ علامہ حافظ محمد فاروق خان سعیدی‘ سبزہ زار جامعہ الطافیہ سلطان الذاکرین گلبرگ ٹاؤن ملتان نماز عیدالاضحی 07:00 بجے صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی، جامع مسجد دربار حضرت سخی نواب گیلانی نماز عید8:00بجے‘ پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری- ملحقہ گراونڈ نوری جامع مسجد ممتازآباد نماز عید الاضحی 06:30 بجے،مفتی محمد عثمان پسروری* جامع مسجد نور بستی صالح مہے نواب پور روڈ ملتان نماز 08:00بجے ،صاحبزادہ مطیع الرسول سعیدی، جامع مسجد غوثیہ حنفیہ باغ عام خاص ملتان۔نماز 08:30 بجے ،علامہ پیرسیدرمضان شاہ فیضی، جامع مسجد مزمل وائی بلاک گلشن مارکیٹ نیو ملتان نماز عید06:30 بجےقاری محمد سعید نقشبندی‘ شاہی جامع مسجدطوطلاں والی ملتان نماز 08:15بجے ،صاحبزادہ فیض الحسن فاروقی، مرکزی جامع مسجد رحمانیہ عید گاہ روڈ ملتان نماز عید 08:45 بجے،علامہ قاری رکن الدین قادری، جامع مسجد صدیقیہ ایک مینار والی چونگی نمبر 11 ملتان نماز عید 7:00بجے قاری سلیم اشرف قادری، جامعہ مسجد سراجیہ سکینہ البدری سٹاپ نزد ہیڈ محمد والا روڈ ملتان نماز عید الاضحی 7:00بجے ،پروفیسر پیر شفیق اللہ البدری، جامع مسجد مدنی شہیدی لال ملتان نماز ٹھیک 07:00 بجے ،مرزا محمد ارشد القادری۔ جامع مسجد غوثیہ گلبرگ کالونی نماز عید 06:30 بجے ،علامہ قاضی بشیر احمد گولڑوی، جامع مسجد درگاہ حضرت غوث بہاءالدین زکریا ملتانی نماز عید 08:00بجے،علامہ ڈاکٹر ارشد علی بلوچ، جامع مسجد پیر مبارک علی شاہ نیو غلہ منڈی ملتان نماز عید 6:30بجے،قاری غلام فرید اظہری،مدرسہ نور القرآن پرانا دنیا پور روڈ۔ملتان نماز عید 07:15بجے احمدرضافرید، جامع مسجد تاج حامدیہ مئیو کالونی ملتان نماز عید 7:00 بجےقاری محمد سہیل سعیدی، جامع مسجد عائشہ صدیقہ خوشحال کالونی نماز عید 6:00 بجے، ،قاری محمد اکرم سعیدی، مرکزی جامع مسجد الفردوس رشیدہ آباد نماز عید 06:45 بجے قاری خادم حسین سعیدی،جامع مسجد ٹھنڈی شریف پورہ ملتان، نماز عید 7:00بجے،قاری محمد توفیق حامدی‘ جامع مسجد مدینہ یک میناروالی وہاڑی چوک ملتان 08:30 بجے،قاری فیض بخش رضوی، جامعہ عزیزالمدارس 06:45بجے عزیزآباد ملتان نماز بجے پیر مفتی عزیز رسول سیفی، مرکزی جامع مسجد ایم ڈی اے سوسائٹی ملتان نماز 06:30بجے قاری محمد شکیل سعیدی، جامع مسجد اللہ ھو ڈیرہ محمدی نماز 06:45 بجے،صاحبزادہ حسنین رسول صدیقی، جامع حنفیہ انوارمدینہ شریف پورہ ملتان نماز عید 06:00 بجے، علامہ سیدنعیم الحسن شاہ، جامع مسجد جھلاراں والی منظورآباد نماز 07:30 بجے قاری فیض رسول رضوی، جامع مسجد مکی مدنی ساھین آباد نماز عید 06:00 بجے ،مولانا یسین۔چشتی، جامع مسجد بہارمدینہ زکریا ٹاون گلی نمبر 6نماز عید 07:00بجے ،مولانا پیر محمد رمضان نجم القادری، جامع مسجد انواری ممتازآباد نماز عید 06:30بجےقاری محمد رمضان عطاری، علامہ عنایت اللہ رحمانی بوقت 6بجے بمقام گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کڑی داؤد خان ۔مفتی عبدالرحمن شاہین بوقت 6:00 بجے بمقام : جامع مسجد شمیم اسلم نواب پور روڈ ۔مفتی عبد الحمید عابد بوقت : 6:00 بجے بمقام جامع مسجد امیر السلفیہ نشین کالونی ۔قاری ہدایت اللہ رحمانی بوقت 6:15 جامع مسجد الفرقان اہلحدیث زکریا ٹاؤن جامع مسجد حذیفہ ڈیرہ محمدی میں نما عید 7.00بجے ادا کی جائیگی۔ نماز عید علامہ قاری ابوبکر عثمان الازہری پڑھائینگے۔ جامع مسجد کمنگراں حرم گیٹ مین نماز عید 7.30بجے ادا کی جائیگی۔جامع مسجد پیر اسحاق میں نماز عید 6.15بجے ادا کی جائے گی۔جامع مسجد عظیم الدین دولت گیٹ میں نماز عید 7.00بجے ادا کی جائے گی۔جامع مسجد خضری کبوتر، منڈی میں نماز عید7.00بجے ادا کی جائے گی۔جامع مسجد مدینہ دہلی گیٹ میں نماز عید 6.00بجے ادا کی جائے گی۔جامع مسجد گل حسن نواں شہر چوک پر نماز عید 5.40منٹ پر ہوگی۔جامع مسجد باقر آباد میں نماز عید 6.30بجے ہوگی۔جامع مسجد موسی پاک شہید پر نماز عید 8.30بجے ہوگی۔جامع مسجدبلوچاں والی خونی برج میں نماز عید 6.30بجے ادا کی جائیگی۔جامع مسجد کریم النگ دہلی گیٹ میں نماز عید 5.45پر ادا کی جائیگی‘جامع مسجد نیل گراں دہلی گیٹ میں نماز عید 6.30بجے ادا کی جائیگی۔ جامع مسجد جنازہ گاہ لوہا مارکیٹ میں نما عید 6.00 بجے ادا کی جائیگی‘جامع مسجد سراجاں حسین گاہی میں نماز عید 5.45پر ادا کی جائیگی۔جامع مسجد نواب علی محمد میں نماز عید 7.30بجے ادا کی جائیگی‘ جامع مسجد ملا عبد الغفور میں نماز عید 6.00بجے ادا کی جائیگی۔جامع مسجد گلدین کالونی میں نماز عید6.30 بجے ادا کی جائیگی۔ جامع مسجد جلال گلگشت میں نماز عید 7.00بجے ادا کی جائیگی۔ جامع مسجد نور محمد ڈبل پھاٹک پر نماز عید 7.30 بجے ادا کی جائے گی۔جامع مسجد سخی زین العابدین میں نماز عید 7.00بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد دربار پیر اسماعیل میں نماز عید 6.00بجے ادا کی جائے گی۔جامع مسجد جھوک وینس میں نماز عید 6.45 پر ادا کی جائے گی۔جامع مسجد سلطان قتال جلال پور میں نماز عید 8.00بجے ادا کی جائے گی۔جامع مسجد دربار حضرت مخدوم رشید پر نماز عید 7.15پر ادا کی جائے گی۔جامع مسجد گھلواں جلالپور میں نماز عید 6.30بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد ملتانی بدھلہ سنت میں نماز عید 7.00بجے ادا کی جائے ۔امام بارگاہ حضرت شاہ یوسف گردیز نماز عید 8.00بجے ادا کی جائے گی۔ دربار حضرت سخی سلطان اکبر سورج میانی میں نماز عید 8.30بجے ادا کی جائے گی۔ دربار حضرت شاہ شمس پر نماز عید 7.30 بجے ادا کی جائے گی۔ امام بارگاہ شان حسین مین نما عید 7.30بجے ادا کی جائے گی۔ مدرسہ باب العلوم ابدالی روڈ نواں شہر میں نماز عید 8.00بجے ادا کہ جائے گی۔ گراسی پلاٹ ممتاز اباد مین وہاڑی روڈ میں نماز عید 8.00بجے ادا کی جائے گی۔جامعہ مسجد جعفریہ سوتری وٹ میں نماز عید 7.30بجے اداکی جائے گی۔ امام بارگاہ زینبوی سوتری وٹ میں نماز عید 8.00بجے ادا کی جائے گی۔جامع مسجد جعفریہ قاسم بیلا میں نماز عید 8.00بجے ادا کی جائے گی۔ مسجدجعفریہ مظفراباد میں نماز عید 7.30بجے ادا کی جائے گی۔