• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع کچہری میں مقدمہ میں نامزد ملزم کو وکلا نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ضلع کچہری میں مقدمہ میں نامزد ملزم کو وکلا نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری میں مقدمہ نمبر 1338-25 بجرم 406 کا نامزد ملزم بلال آیا تو وکلا نے شناخت کرکے اسے پکڑ لیااور حوالہ کچہری پولیس کردیا، کچہری پولیس نے ملزم کو اپنی تحویل میں لیکر متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا۔
ملتان سے مزید