• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا 600 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک ) بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا600یونٹ تک بجلی مفت دینے کا اعلان ،پالیسی کے تحت صارفین ایئر کنڈیشنر سمیت دیگر برقی آلات استعمال کر سکتے ہیں۔بھارتی پنجاب کے وزیراعلی بھگونت مان نے توانائی پالیسی اور عوامی ریلیف کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ ریاستی حکومت نے 600یونٹ تک بجلی مفت فراہم کرنے کا انتظام کیا ہے، جس کا مقصد عام صارفین کو براہِ راست ریلیف دینا ہے۔ اس پالیسی کے تحت گھریلو صارفین اپنی ضرورت کے مطابق ایئر کنڈیشنر سمیت دیگر برقی آلات استعمال کر سکتے ہیں، جبکہ حکومت نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ بجلی کا محکمہ مالی نقصان میں نہ جائے۔

اہم خبریں سے مزید