• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام پاکستان کے رہنماؤں کا شہباز شریف و عاصم منیر کی عالمی جنگ بندی کوششوں پر خراج تحسین

راولپنڈی( جنگ نیوز)عوام پاکستان کے مرکزی نائب صدر چوہدری انعام ظفر اور حافظ عثمان عباسی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے فوجی کارروائی کو دو ہفتوں کے لیے مؤخر کرنے کے فیصلے پر وزیراعظم شہباز شریف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اسحاق ڈارکو خراج تحسین پیش کیا۔
اسلام آباد سے مزید