• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا، پولیس کے مطابق 25سالہ جمشید اسلم ولد محمداسلم سکنہ میاں احمدہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ سیال موڑ کے قریب گاڑی کی ٹکر لگنے سے جاں بحق ہو گیا، پولیس نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔
اسلام آباد سے مزید