• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق نائب ناظم یونین کونسل نمبر 10 خیابان سر سید رانا سہیل پاشا کے بڑے بھائی رانا شہزاد انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ پیر نماز عصر کے بعد جامع مسجد سلیمان فارسی I-10/2 کے سامنے والی گراونڈ میں ادا کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید