• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) مارگلہ ہلز ٹریل فائیو کے جنگل میں پیر کی دوپہر آگ بھڑک اٹھی ۔ یہ آگ دور دور تک پھیل گئی ۔ سی ڈی اے کے شعبہ انوائرمنٹ کے عملہ اور مکینوں نے مل کر آگ کو بجھایا تاہم آگ پر تین گھنٹے کی کوششوں کے بعد قابو پایا گیا۔ یاد رہے کہ اب تک مارگلہ ہلز میں کئی مرتبہ آگ لگ چکی ہے ۔
اسلام آباد سے مزید