• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج گلیڈی ایٹرز اور راولپنڈیز مدمقابل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میں جمعے کو نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور راولپنڈیز کا میچ ہوگا۔ کوئٹہ نے چار میں سے ایک میچ جیتا ہے جبکہ راولپنڈیز کو پہلی جیت کا انتظار ہے ۔ کوئٹہ کے اسپنر عثمان طارق نے کہا ہے کہ کھلاڑی کے نام یا اس کے تاثر سے فرق نہیں پڑتا، اچھی بولنگ کرانا اہم ہے ، ایکشن نہیں اچھی بولنگ پر انحصار کرتا ہوں ۔ جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں سندھ پریمیئر لیگ میں کھیل چکا ہوں، کنڈیشنز عموماً اسپنرز کیلئے مددگار ہوتی ہیں۔

اسپورٹس سے مزید