• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین مارشل آرٹس، پاکستان کا سلور میڈل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تاشقند میں کھیلی جانے والی ایشین مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میںپاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹس ایتھلیٹ شاہزیب خان نے سلور میڈل جیت لیا۔ فائنل میں ازبک کھلاڑی سے مات کھاگئے۔اس کامیابی کے بعد ان کی ریاض میں ہونے والے اسلامک گیمز میں شرکت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔