کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ایئر فورس نے 55ویں نیشنل سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔پی او ایف واہ میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان ایئر فورس نے پاکستان نیوی کو ہراکر گولڈ میڈل حاصل کی، تیسری پوزیشن کے میچ میں واپڈا نے آرمی کو ہراکر برانز میڈل جیتا۔