کراچی (اسٹاف رپورٹر) پروفیسراعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں داؤد اسپورٹس نے نیو کراچی جیمخانہ کو 7 وکٹوں سے یونائیٹڈ اسپورٹس نے منصورہ اسپورٹس کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ یونائیٹڈ اسپورٹس کےحمزہ علی خان نے 119رنز بنائے۔