• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق روڈ، گھر سے گھریلو ملازمہ کی پھندا لگی لاش ملی، مبینہ خودکشی کی ہے، پولیس

کراچی( اسٹاف رپورٹر )فیروز آباد کے علاقے طارق روڈ ڈی ایم سی ایچ ایس سوسائٹی کے قریب گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی ۔لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں متوفیہ کی شناخت 23 سالہ عربن نساء دختر علی محمد کے نام سے ہوئی ۔ ایس ایچ او عدیل افضال نے بتایا کہ متوفیہ گھریلو ملازمہ تھی جو بنگلوں میں کام کرتی تھی ۔ متوفیہ نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر پھندا لگا کر خودکشی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید