• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران امریکا کے مابین معاہدہ عالمی قیام کیلئے ضروری ہے، علامہ صادق عابدی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے مابین معاہدہ عالمی قیام کے لئے ضروری ہے اور اس کے لئے پاکستان اور دوست ممالک کی کوششیں قابل ستائش ہیں ، فریقین کو اپنے اپنے مئوقف میں لچک دکھانی ہوگی، انہوں نے امریکا اور ایران کے مابین معاہدہ طے پانے اور اسکی کامیابی کیلئے دعا کی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید