• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

UHS کا تھرڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور (خصوصی نمائندہ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے تھرڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ صوبہ بھر کے 44الحاق شدہ میڈیکل کالجز کے مجموعی طور پر 5,347امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی نتائج کے مطابق 4,979طلبہ و طالبات کامیاب جبکہ 366ناکام قرار پائے۔ اس طرح کامیابی کا مجموعی تناسب 93.15فیصد رہا۔
لاہور سے مزید