• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے نے بیرون ملک سے آنیوالے دو افراد کو گرفتار کرلیا

ملتان (سٹاف رپورٹر ) ایف آئی اے نے بیرون ملک سے آنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا،سرکل آفس منتقل، تفصیلات کے مطابق نجی ایئر لائن کی پرواز FZ 339 دبئی سے مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے امیگریشن کائونٹر نے دو افراد محمد عثمان اور محمد انیب اللہ خان کو گرفتار کرلیا جو ڈی پورٹ ہوئے تھے، ایف آئی اے نے گرفتار افراد کو سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد تفتیش شروع کردی ۔
ملتان سے مزید