• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس کے مسائل نے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کردیا، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کراچی میں گیس کے بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کے مسائل نے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کردیا ہے، وفاقی اور صوبائی حکومت گرمی کے موسم میں بھی گیس کی بندش کا نوٹس لے،ادارے کی جانب سے جن اوقات میں گیس کی فراہمی کا شیڈول دیا گیا ہے اس میں گیس کی قلت ہے،جن علاقوں میں گیس آرہی ہے اس کا پریشر حد درجہ کم ہوتا ہے،کراچی شہر کا کوئی پرسان حال نہیں، بارش کے بعد ٹوٹی سڑکوں کی صورت حال مزید ابتر ہوگئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید