• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سے ملحق بھارتی سرحد کو جدید ٹیکنالوجی سے محفوظ بنانے کے منصوبے پر عمل تیز

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی حکومت نے پاکستان کے ساتھ چھ ہزار کلومیٹر طویل سرحد کو جدید ٹیکنالوجی سے محفوظ بنانے کے منصوبے پر عمل تیز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ آج سے پاکستان سے ملحقہ حساس سرحدی علاقوں کے اہم دوروں کا آغاز کر رہے ہیں جہاں وہ بارڈر سیکورٹی، اینٹی ڈرون اقدامات، اسمگلنگ کی روک تھام اور جدید اسمارٹ بارڈر پروجیکٹ کا جائزہ لیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید