• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر نے NSPP کے ریکٹر کیلئے گریڈ 22 افسران سے درخواستیں طلب کرلیں

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی (NSPP) کے ریکٹر کی تعیناتی اور ورلڈ کسٹمز آرگنائزیشن (WCO) برسلز میں پاکستان کسٹمز سروس کے مستقل نمائندے کی پوسٹنگ کے حوالے سے دو اہم سرکلرز جاری کر دیے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید