• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچھلی پکڑنے کی لائسنس فیس 47 کروڑ 57 لاکھ روپے کی آمدن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر برائے ماہی گیری اور لائیواسٹاک محمد علی ملکانی نے سندھ اسمبلی میں بتایا کہ مچھلی پکڑنےکے لائسنس کی فیس کی مد میں مجموعی طور پر 47 کروڑ 57 لاکھ 9 ہزار 29 روپے کی بھاری رقم اکٹھی کی گئی ہے غیر قانونی ماہی گیری کو روکنے کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ محکمہ ماہی گیری کا میرین ونگ مچھلیوں کی نسل بڑھانے اور تحفظ کے لیے سندھ فشریز آرڈیننس 1980 (ترمیم شدہ ایکٹ 2011) کے تحت ہر سال یکم جون سے 31 جولائی تک مچھلی کے شکار پر پابندی (کلوز سیزن) پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بناتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید