• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ 8 کسٹمز افسران کو اضافی چارجز تفویض

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے پاکستان کسٹمز سروس کے گریڈ 17 تا 20 کے 8 افسران کو فوری طور پر اضافی چارج اور لک آفٹر چارج تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مسٹر غلام مصطفیٰ (PCS/BS-20)، کلکٹر کلیکٹریٹ آف کسٹمز اپریزمینٹ پشاور کو ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ پشاور میں ڈائریکٹر کا اضافی چارج دیا گیا ۔

ملک بھر سے سے مزید