• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک کے دو سابق صدرو دیگر اعلیٰ افسران فراڈ کے مقدمے سے بری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے 54 ارب روپے فراڈ کے الزام سے سابق صدر نیشنل بینک آف پاکستان سید احمد اقبال اشرف کی اپیل منظور کرتے ہوئے مقدمے سے بری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے 2022 میں اسٹیٹ بینک کے سابق صدر سعید احمد ، سابق صدر اسٹیٹ بینک سید احمد اقبال اشرف سمیت دیگر سینئر افسران اور پارکو کے سابق سی ای او افسران میں سلیم بٹ اور محمد علی انصاری و دیگر نے 2015 سے 2022 تک مختلف اوقات میں نیشنل بینک آف پاکستان سے قرضہ لیا اور فراڈ کر کے قومی خزانے کو 54ارب روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں مقدمہ دائرکیا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید