اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے اور AWACS/EW طیارے جمعرات کو نصف شب کے بعد ایرانی فضائی حدود میں داخل ھوئےیہ طیارے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر وزیر خارجہ سمیت ایرانی وفد کے تمام معزز ممبرز کو مکمل سیکیورٹی فراہم میں اسلام آباد امن مذاکرات کے لیے لانے کا مشن مکمل کرے گا۔