کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں آزاد جموں و کشمیر نے اسلام آباد کوسندھ ٹونے بلوچستان کوپاک آرمی نےسندھ ون کو ناکامی سے دوچار کیا، قومی سلیکشن کمیٹی کے ارکان نے بھی میچز دیکھے اور کھلاڑیوں کی کار کردگی کا جائزہ لیا۔