• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے دفاعی خود انحصاری کو سب سے بڑی ترجیح قرار دیدیا

کراچی (رفیق مانگٹ) بھارت نے دفاعی خود انحصاری کو سب سے بڑی ترجیح قرار دے دیا۔ 36 روزہ ایران جنگ نے بھارتی فوج کی آنکھیں کھول دیں، بھارت کی دفاعی پالیسی بدل ڈالی۔ سینیئر فوجی حکام نے بتایا ایران جنگ سے سبق ملا دفاعی ساز و سامان کی پیداوار کو مقامی بنانا ہوگا، مودی حکومت نے اس سال 41 کھرب 82 ارب روپے مقامی اسلحہ کے لیے مختص کر دیے مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے نہ صرف خطے کی سیاست ہلا دی ہے بلکہ بھارت کے دفاعی نظام کی بنیادوں تک جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید